کھیلشوبز

قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈن بھی پاکستان پہنچ گئے، اسکواڈ جوائن کرلیا

اس سے قبل جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک نے گزشتہ روز ٹیم کو جوائن کیا تھا
لاہور(سپورٹس نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن بھی لاہور پہنچ گئے۔ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے ہوٹل میں پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

گرانٹ بریڈ برن کو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے لیے ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔اس سے قبل جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک نے گزشتہ روز ٹیم کو جوائن کیا تھا۔

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی اسٹیو اسمتھ پاکستان سپر لیگ کھیلنے کے خواہشمند

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button