پاکستان

نوازشریف نے رمضان کی 27 ویں شب کہاں گزاری؟ پتا چل گیا

نواز شریف نے رمضان کی 27 ویں شب مسجد نبویۖ میں گزاری، نوافل ادا کئے ، خصوصی دعائیں مانگیں

اسلام آباد (آن لائن) نوازشریف نے رمضان کی 27 ویں شب کہاں گزاری؟ پتا چل گیا ‘ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے رمضان المبارک کی ستائیسویں شب مسجد نبویۖ میں گزاری۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نوازشریف،وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت دیگر اراکین کے ہمراہ قیام الیل کے لئے مسجد نبویۖ گئے اور وہیں پر رمضان کی ستائیسویں شب گزاری۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے ریاض الجنہ میں نوافل بھی ادا کیے اور ملک و قوم کی خوشحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی۔

عید الفطر کب ہوگی؟ شوال کا چاند نظر آئے گا یا نہیں؟ بڑی پیشگوئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button