پاکستان

عید الفطر کب ہوگی؟ شوال کا چاند نظر آئے گا یا نہیں؟ بڑی پیشگوئی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوگا، زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں مقررہ مقاما ت پر ہوں گے

اسلام آباد (آن لائن) عید الفطر کب ہوگی؟ شوال کا چاند نظر آئے گا یا نہیں؟ بڑی پیشگوئی کر دی گئی، شوال کاچاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (جمعرات کو ) طلب کر لیا گیا ہے۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوگا، زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں مقررہ مقاما ت پر ہوں گے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

طلال چوہدری نے فواد چوہدری کو دیا ایسا کرارا جواب کہ بولتی بند کر دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button