پاکستان
طلال چوہدری نے فواد چوہدری کو دیا ایسا کرارا جواب کہ بولتی بند کر دی
فواد ٹائوٹ کے منہ سے ٹائوٹ لفظ اچھا نہیں لگتا، عمران نیازی فارن ایجنٹ کی طرح چیف جسٹس کی تصویر پر جوتے نہیں مارے: ن لیگی رہنماء طلال چوہدری
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، آن لائن) طلال چوہدری نے فواد چوہدری کو دیا ایسا کرارا جواب کہ بولتی بند کر دی’ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فواد ٹا ئوٹ کے منہ سے ٹائو ٹ لفظ اچھا نہیں لگتا۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جونیئر کہا جا رہا ہے، اوئے جونیئر جج تمہیں چھوڑوں گا نہیں کہا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی فارن ایجنٹ کی طرح چیف جسٹس کی تصویر پر جوتے نہیں مارے۔ عمران نیازی کی طرح ججز کے بچوں اور بیویوں کو دھمکی نہیں دی۔
پاکستان میں جمہوری اقدار ‘اراکین کانگریس نے امریکی حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا