پاکستان

اوگرا کی نئی چال یا پھر؟ آل مارکیٹنگ کمپنیوں کا بڑا مطالبہ مان لیا گیا

اوایم سیز کے ساتھ 21 مارچ کوایل سیزاورایکسچینج ریٹ کے مسائل زیرغورآئے،حکومتی پالیسیزکے مطابق خام تیل درآمد کر نے کی تفصیلات فراہم کی جائیں

اسلام آباد(آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اٹھارٹی نے روپے کی قدرمیں کمی سے ہونے والے نقصان پرآئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا بڑامطالبہ مان لیا۔

اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کومراسلہ جاری کیا ہے ، جس میں اآئل مارکیٹنگ کمپنیوں سے پچھلے6ماہ کے نقصانات کی تفصیلات 15 روز میں طلب کرلی ہیں۔اوگرا کے مطابق اوایم سیز کے ساتھ 21 مارچ کوایل سیزاورایکسچینج ریٹ کے مسائل زیرغورآئے،حکومتی پالیسیزکے مطابق خام تیل درآمد کر نے کی تفصیلات فراہم کی جائیں،اورپچھلے 6 ماہ میں موجودہ ایکسچینج ریٹ پرہونیوالے نقصانات سے بھی آگاہ کیاجائے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کہا ہے کہ پچھلے چھ ماہ میں 35 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں ایکسچینج ریٹ نقصانات کوصارفین سے پوراکرنیکی خواہشمند ہیں۔

اقلیتوں کیساتھ ساتھ مودی کی بہیمانہ مسلم دشمنی نے بھارت کو جہنم بنا دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button