پاکستان

بھارت سے رہائی پانے والا پاکستانی قیدی وطن واپس پہنچ گیا

بھارت میں قید ایک پاکستانی شہری کوگزشتہ روز اٹاری واہگہ سرحد سے وطن لایا گیا،شہری کو پاکستان بھارت خارجہ وزارتوں کی کوششوں، بھارتی تعاون سے وطن پہنچایا گیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن )بھارت سے رہائی پانے والا پاکستانی قیدی وطن واپس پہنچ گیا، پاکستانی ہائی کمیشن، نئی دلی کے مطابق بھارت میں قید ایک پاکستانی شہری کوگزشتہ روز اٹاری واہگہ سرحد سے وطن لایا گیا۔

شہری کو پاکستان بھارت خارجہ وزارتوں کی کوششوں، بھارتی تعاون سے وطن پہنچایا گیا،بھارت میں قید، سزا پوری کرنے والے تمام قیدیوں کی وطن واپسی کے لیے کوشاں ہیں۔

فواد چوہدری نے وزیراعظم سمیت وزراء کیخلاف آرٹیکل 68 کی دھمکی لگا دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button