پاکستان

پارلیمنٹ اجلاس، سپیکر نے بولنے سے پہلے ہی رکن اسمبلی کی بولتی بند کر دی

مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد پیش کر نے سے قبل کسی رکن کو بھی نکتہ اعتراض پر بات کر نے کی اجازت نہ ملی

اسلام آباد (کھوج نیوز، این این آئی)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اسپیکر نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد پیش کر نے سے قبل کسی رکن کو بھی نکتہ اعتراض پر بات کر نے کی اجازت نہیں۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس شروع ہوتے ہی جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد ، پیپلز پارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی اور محسن داوڑ نشستوں پر کھڑے ہوئے تاہم سپیکر نے کسی کو بھی نکتہ اعتراض پر بات کرنے کی اجازت نہ دی ۔ بعد ازاں وزیر خارجہ کی غیر موجودگی میں وزیر پارلیمانی امور نے مقبوضہ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی قرارداد پیش کردی۔

مودی سرکار کی مظالم پالیسیاں، کشمیری ڈٹ کر کھڑے ہیں، راجہ ریاض

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button