پاکستان

100اور 1500 مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کب ہوگی؟

100 اور 1500 مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی، 100 روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے ہے

لاہور( کھوج نیوز، این این آئی)100 اور 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی ۔ 100روپے کے اسٹوڈنٹ بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات ہیں۔

یو اے ای کے صدر نے دورہ پاکستان ملتوی کیوںکیا؟ چونکا دینے والی خبر آگئی

1500روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں 10 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696 انعامات تقسیم ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button