پاکستان
کوئٹہ، مدرسہ میں قلم بم دھماکے میں ایک طالب علم زخمی
گزشتہ روز پیشن کے علاقے سرانان میں ایک مدرسے میں طالب علم قلم سے لکھ رہا تھا کہ اچانک دھماکہ ہوا اور وہ زخمی ہوگیا

کوئٹہ (آن لائن)سرانان مدرسہ میں قلم بم دھماکے کے نتیجے میں ایک طالب علم زخمی ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پیشن کے علاقے سرانان میں ایک مدرسے میں طالب علم قلم سے لکھ رہا تھا کہ اچانک دھماکہ ہوا اور وہ زخمی ہوگیا زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
بیساکھی میلہ 2023 ، سکیورٹی پلان گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال جاری