پاکستان

شہبازشریف ،عمران خان ملاقات،صدرمملکت کو یہ مشورہ کس نےدیا؟

جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ انہوں نے صدر پاکستان سے یہ ضرور کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور عمران خان کے درمیان ملاقات کروائیں

اسلام آباد(کھوج نیوز) خبریں سامنے آئیں ہیں کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ انہوں نے صدر پاکستان سے یہ ضرور کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور عمران خان کے درمیان ملاقات کروائیں لیکن عمران خان اس کے لیے تیار نہ تھے بلکہ انہوں نے آرمی چیف سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا لیکن جنرل عاصم منیرکسی سیاستدان سے ملنے کے حق میں نہیں اور خود کو سیاسی معاملات سے الگ رکھنا چاہتے ہیں۔

یہ خبریں میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آئیں تو تحریک انصاف کی طرف سے اس پر اعتراض بھی سامنے آ گیا۔ تحریک انصاف کے اہم رہنما اور ترجمان فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کاروباری حضرات کو فوجی قیادت سے نہیں ملنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہی سارے بزنس مین رجیم چینج میں بھی ملوث تھے

معاشی مسائل کےحل کےلئےپاک فوج کا کردارکیا ہوگا؟تجویزآگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button