پاکستان

شاہد خاقان کس پارٹی کی طرف سے الیکشن لڑیں گے؟ پتا چل گیا

شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر آئندہ ن لیگی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ، یہ اعلان الحمرا آرٹس کونسل میں کیا گیا

لاہور (کھوج نیوز رپورٹر، این این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے الیکشن پارٹی ٹکٹ پر لڑنے کا اعلان کردیا۔

الحمراء آرٹس کونسل لاہور میں گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیرعظم نواز شریف کو اپنا قائد قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ میرا قائد صرف نواز شریف ہے، الیکشن مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹ سے ہی لڑوں گا۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) سے برسوں کی وفاداری ہے، نئی پارٹی بنانے سے متعلق سب افواہیں ہیں۔

عمران خان نے ترکی اور شام کے سفیروں کو فون کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button