پاکستان

حکومت نے ایک سال کے دوران کتنا قرضہ لیا؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ آگئی

فروری 2022ء میں وفاقی حکومت کا قرض 42761 ارب روپے تھا اور حکومت کا فروری 2023ء تک مقامی قرض 34 ہزار 71 ارب روپے رہا

کراچی(کامرس رپورٹر، انٹرنیوز) اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کے قرض سے متعلق اعداو شمار جاری کردیے۔ مرکزی بینک کے مطابق فروری 2023ء تک وفاقی حکومت کا قرض 54ہزار 353 ارب روپے رہا اور گزشتہ فروری سے رواں سال فروری تک حکومت نے 11 ہزار 592 ارب روپے قرض لیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری 2022ء میں وفاقی حکومت کا قرض 42761 ارب روپے تھا اور حکومت کا فروری 2023ء تک مقامی قرض 34 ہزار 71 ارب روپے رہا جب کہ حکومت کا فروری 2023 تک بیرونی قرض 20281 ارب روپے رہا۔

عام انتخابات: اسد قیصر کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش، عمران خان حیران

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button