سوشل ایشوز

مفت آٹے کی تقسیم کا معاملہ ،شہریوں کی ہلاکتیں ،کرپشن بھی بے نقاب ہو گئی

نیوز کے مطابق منافع خور مافیا نے غربت کے ستائے عوام کو آٹا مہیا کرنے کے منصوبے میں بھی کرپشن کا موقع نہ جانے دیا، خیبرپختونخوا میں درجنوں ڈیلرز کیخلاف تحقیقات کا عمل شروع کر دیا گیا۔


پشاور(کھوج نیوز) پشاور میں مفت آٹے کی تقسیم میں کرپشن کا معاملہ سامنے آنے پر ڈیلرز کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔کھوج نیوز کے مطابق منافع خور مافیا نے غربت کے ستائے عوام کو آٹا مہیا کرنے کے منصوبے میں بھی کرپشن کا موقع نہ جانے دیا، خیبرپختونخوا میں درجنوں ڈیلرز کیخلاف تحقیقات کا عمل شروع کر دیا گیا۔ متعلقہ فوڈ کنٹرولر کا کہنا ہے کہ فی الحال 20 ڈیلرز کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں جن پر الزامات ہیں کہ غیر رجسٹرڈ افراد میں رقم لے کر مفت آٹا فراہم کیا گیا۔خیبرپختوںخوا کے مختلف علاقوں میں آٹا تقسیم کے دوران مختلف افراد ہلاک ہونے کے واقعات سامنے آئے تھے۔

فواد چوہدری نے وزیراعظم سمیت وزراء کیخلاف آرٹیکل 68 کی دھمکی لگا دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button