پاکستان

سویڈن نے پاکستان میں ویزا سروسز سنٹر بند کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

سویڈن سفارتخانے نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان کیا کہ سویڈن سفارتخانے میں امیگریشن سیکشن اب کسی سے سویڈن کے ویزے کیلئے درخواست نہیں رہا ہے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، آن لائن ) سویڈن نے پاکستان میں ویزا سروسزسنٹرعارضی طور پر بند کردیا ہے، ویزہ سروسز کو اسلام آباد کی موجودہ صورتحال کے باعث بند کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں سویڈن کے سفارتخانے نے ویزا سروسزسنٹرعارضی طور پر بند کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سویڈن حکام نے ویزہ سروسز کو اسلام آباد کی صورتحال کے باعث عارضی طور پر بند کیا ہے۔

سویڈن سفارتخانے نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان کیا کہ سویڈن سفارتخانے میں امیگریشن سیکشن اب کسی سے سویڈن کے ویزے کیلئے درخواست نہیں رہا ہے۔دوسری جانب متحدہ عرب امارات کے شہریوں کیلئے 141 ممالک میں ویزا فری انٹری کی سہولت دستیاب ہے جب کہ 44 ممالک میں ویزا آن ارائیول یا الیکٹرک ٹریول اتھارٹی (ETA) حاصل کر سکتے ہیں۔

بیساکھی میلہ، بھارت سے آیا سکھ شہری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button