پاکستان

کون سے دو ادارےاپنا احتساب نہیں کرنا چاہتے؟تجزیہ کار کڑواسچ سامنے لے آئے

تجزیہ کاربینظیر شاہ نے کہا کہ یہ جو نوٹ آیا ہے یا اس کو آرڈر کہیں اس میں کافی سنگین الزامات لگائے گئے ہیں

اسلام آبادمانٹیرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سو ال کیا سیاسی جماعتوں کو پی پی کی دعوت پر بحران سے نکلنے کی کوشش کرنی چاہئے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ ہمارے ملک میں دو ایسے ادارے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ جو اپنا احتساب نہیں کرنا چاہتیں ،اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے سیا سی جماعتوں کو ضرور بیٹھنا چاہئے بد ترین سیاسی، آئینی ، عدالتی بحران ہے۔ تجزیہ کاربینظیر شاہ نے کہا کہ یہ جو نوٹ آیا ہے یا اس کو آرڈر کہیں اس میں کافی سنگین الزامات لگائے گئے ہیں۔جیسے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس قاضی فائز عیسی کا نوٹ آیا ہے اس کے بعدحکومت شاید چیف جسٹس کے خلاف مس کنڈکٹ کا ایک کیس بنانے کی کوشش کرے۔ہمارے ملک میں دو ایسے ادارے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ جو کہ اپنا احتساب نہیں کرنا چاہتیں ۔جن کی تنخواہوں اور مراعاتوں کا بھی ہمیں معلوم نہیں ہوتا ۔

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق،افواہوں میں پھرشدت آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button