پاکستان

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، مزید کتنے روپے اضافہ ہوا؟ جانیئے

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت10ڈالراضافہ سے 1967ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی: رپورٹ

کراچی(کامرس رپورٹر، آن لائن) سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، مزید کتنے روپے اضافہ ہوا؟ جانیئے ‘ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت10ڈالراضافہ سے 1967ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافہ کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت2300روپے اضافہ سے2لاکھ7ہزار900اوردس گرام سونے کی قیمت1973روپے اضافہ سے 1لاکھ78ہزار241 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2250روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

30 اور 31 مارچ کو کیا ہونے والا ہے؟ ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button