پاکستان

بارش سے موسم ٹھنڈا، مزید کتنی بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

بارشیں مزید 2 سے 3 دن تک جاری رہ سکتیں ہیں اور یہ بارشیں کہیں گرم چمک کے ساتھ تو کہیں ہلکی ہلکی سے بوندا باندی کے ساتھ جاری رہیں گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)ملک بھر میں ہونے والی بارش سے سردی ایک بار پھر واپس آگئی ہے ، آگے مزید کتنی بارشیں ہو گئیں ، محکمہ موسمیات نے بڑ ی پیشگوئی کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قلات میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جو کہ وقفے وقفے سے جاری رہا دوسری جانب بارش کے دوران بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہی جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ دوسری طرف ملک بھر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش سے سردی ایک بار پھر واپس آگئی ہے اور شہریوں نے گرم کپڑوں کا استعمال ایک بار پھر شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشیں مزید 2 سے 3 دن تک جاری رہ سکتیں ہیں اور یہ بارشیں کہیں گرم چمک کے ساتھ تو کہیں ہلکی ہلکی سے بوندا باندی کے ساتھ جاری رہیں گی۔

پی ایس ایل، پشاور زلمی کو شکست، لاہور قلندرز کی فائنل میں رسائی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button