پاکستان

زمان پارک میں آپریشن کیوں کیا گیا؟ عمران خان نے تمام بھانڈا پھوڑ دیا

بشریٰ بیگم زمان پارک میںاکیلی تھیں ، پولیس نے امپورٹڈ حکومت کے کہنے پر آپریشن شروع کردیا' یہ لندن پلان کا حصہ ہے: عمران خان کا دعویٰ

لاہور( اپنے سٹاف رپورٹر سے، آن لائن ) تحریک انصاف کے عمران خان کا کہنا ہے کہ بشریٰ بیگم اس وقت زمان پارک میں اکیلی تھی اور پولیس نے امپورٹڈ حکومت کے حکم پر وہاں پر آپریشن شروع کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے وہاں سے جانے کے بعد پنجاب پولیس نے زمان پارک میرے گھر پر حملہ کیا۔جہاں پر بشریٰ بیگم اکیلی تھیں، یہ کس قانون کے تحت کر رہے ہیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ لندن پلان کا حصہ ہے، جہاں ایک ملاقات میں مفرور نواز شریف کو اقتدار میں لانے کے وعدے کئے گئے تھے۔

عمران خان کی حفاظت عدالتیں کر رہی ہیں، رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button