پاکستان

زمان پارک میں آپریشن ، فورس پر فائرنگ ہوئی؟ پولیس اہلکار کا دعویٰ

زمان پارک میں آپریشن کے دوران عمران خان کے گھر کے اندر سے پولیس پر فائرنگ ہوئی ہے، پولیس نے آپریشن کے دوران گرفتار کاکنوں کو نامعلوم پر منتقل کردیا

لاہور(کرائم رپورٹر، آن لائن) زمان پارک میں آپریشن میں حصہ لینے والے ایک پولیس اہلکار نے کہاکہ زمان پارک میں آپریشن میں مصروف فورس پر عمران خان کے گھر کے اندر سے فائرنگ ہوئی ہے۔

پولیس اہلکار نے کہاکہ زمان پارک میں آپریشن کے دوران عمران خان کے گھر کے اندر سے پولیس پر فائرنگ ہوئی ہے، پولیس نے آپریشن کے دوران گرفتار کاکنوں کو نامعلوم پر منتقل کردیا۔یاد رہے کہ زمان پارک میں شرپسند عناصر کی موجودگی پر پنجاب پولیس نے آپریشن شروع کیا اور گیٹ توڑ کر اندر داخل ہو کر کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے عمران خان کے زمان پارک میں واقع گھر کا دروازہ کرین کی مدد سے توڑا۔

عام انتخابات، امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کامرحلہ مکمل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button