پاکستان

بلاول بھٹوکا ہزارہ ایکسپریس حادثےکی تحقیقات کا حکم

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے متعلقہ حکام کو ہزارہ ایکسپریس حادثے کی تحقیقات کی ہدایت کر دی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے متعلقہ حکام کو ہزارہ ایکسپریس حادثے کی تحقیقات کی ہدایت کر دی۔ اس حوالے سے ترجمان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹرین حادثے میں جاں بحق مسافروں کے لواحقین سے افسوس کا اظہار کیا۔ بلاول بھٹو نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کی ریسکیو ٹیموں کے ساتھ کارکنان بھی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیں۔ وزیر خارجہ نے سندھ حکومت کو ٹرین حادثے کے زخمیوں کے فوری علاج معالجے کی بھی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button