پاکستان
پیپلزپارٹی کا بجٹ اجلاس میں شرکت سے انکار
پیپلزپارٹی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا،پارلیمانی پارٹی کے اراکین نے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی رائے دی

اسلام آباد (کھوج نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا،پارلیمانی پارٹی کے اراکین نے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی رائے دی، جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ پیپلزپارٹی بجٹ اجلاس میں شریک نہیں ہوگی۔