پاکستان

معاشی مشکلات، حکومت کے ساتھ ساتھ کون کون متاثرہ فریق ہوگا؟ سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی بول پڑے

مشکل وقت صرف حکومت کیلئے نہیں ریاست کیلئے بھی ، کانگریس سے پی ٹی آئی کے مؤقف کی حمایت میں قرارداد منظور ہونا امریکہ میں پی ٹی آئی کے دوستوں کی کاوش کا نتیجہ ہے

کراچی (کھوج نیوز) معاشی مشکلات پر حکومت کے ساتھ ساتھ کون متاثرہ فریق ہوگا؟ اس حوالے سے سینئر صحافی و تجزیہ کار مجیب الرحمن شامی بول پڑے اور بڑا بیان داغ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مجیب الرحمان شامی کا کہنا تھا کہ مشکل وقت صرف حکومت کیلئے نہیں ریاست کیلئے بھی ہے، کانگریس سے پی ٹی آئی کے موقف کی حمایت میں قرارداد منظور ہونا امریکہ میں پی ٹی آئی کے دوستوں کی کاوش کا نتیجہ ہے۔ مجیب الرحمان شامی کا مزید کہنا تھا کہ جس ملک میں ریونیو قرضوں کی واپسی پر خرچ ہوجائے تو اسی قسم کا بجٹ بنے گا، سیاسی جماعتیں مل کر بیٹھیں اور آگے بڑھنے کیلئے لائحہ عمل بنائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button