پاکستان

سپورٹس فیڈریشن کا معاملہ، رانا ثناء اللہ پتلی گلی کے بھاگ نکلے مگر کیوں؟

اسپورٹس فیڈریشنز میں بیٹھے لوگ اتنے طاقتور ہیں کہ ان سے سوال کیا تو حکومت کو لینے کے دینے پڑسکتے ہیں: مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(کھوج نیوز) سپورٹس فیڈریشن کے معاملے پر وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ پتلی گلی سے کیوں بھاگ نکلے؟ اس حوالے چونکا دینے والی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثناء اللہ کا کہنا تھا کہ اگر ایتھلیٹ اگلے ایونٹ کے لئے کوالیفائی نہ کرے تو فیڈریشن میں بیٹھے لوگوں کو فارغ ہونا چاہیے لیکن ایسا کچھ نہیں ہوتا کیونکہ اسپورٹس فیڈریشنز میں بیٹھے لوگ اتنے طاقتور ہیں کہ ان سے سوال کیا تو حکومت کو لینے کے دینے پڑسکتے ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پورا اردہ ہے کہ سپورٹس فیڈریشن کی ناقص کارکردگی پر اس سے پوچھ گچھ کی جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button