پاکستان
ایف آئی اے کا مقدمہ،پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو بری کردیا گیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نےپاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو ایف آئی اے کےمقدمےسےبری کردیا۔

اسلام آباد(کھوج نیوز)ایف آئی اے کا مقدمہ،پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو بری کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نےپاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو ایف آئی اے کےمقدمےسےبری کردیا۔ عدالت نےصنم جاوید کےوکلاء کی مقدمےسےبریت کی استدعا منظور کرلی۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نےصنم جاوید کےریمانڈ پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا۔