پاکستان

سی پیک سمیت 4 بڑے منصوبوں کی سیکیورٹی پاک فوج کے حوالے کردی گئی

داخلہ امور کی قائمہ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی نے پیر کو بتایا ہے کہ سی پیک کی سیکورٹی کے علاؤہ چار بڑے منصوبوں کا انتظام بھی پاکستان فوج نے سنبھال لیا ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز)سی پیک سمیت 4 بڑے منصوبوں کی سیکیورٹی پاک فوج کے حوالے کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے بعد قومی اسمبلی میں داخلہ امور کی قائمہ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی نے پیر کو بتایا ہے کہ سی پیک کی سیکورٹی کے علاؤہ چار بڑے منصوبوں کا انتظام بھی پاکستان فوج نے سنبھال لیا ہے سیکرٹری داخلہ نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ ان منصوبوں میں دیامر بھاشا داسو کے منصوبے بھی شامل ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button