پاکستان

وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور نےگورنرفیصل کریم کنڈی سے رابطہ کیوں کیا؟

علی امین گنڈاپور نےگورنرفیصل کریم کنڈی کوگرینڈ جرگےمیں شرکت کی دعوت دی ہے

پشاور(کھوج نیوز) گرینڈ جرگے کےلیےخیبر پختون خوا کےوزیرِاعلیٰ علی امین گنڈا پور نےگورنرفیصل کریم کنڈی سےپہلا باضابطہ رابطہ کیا ہے۔علی امین گنڈاپور نےگورنرفیصل کریم کنڈی کوگرینڈ جرگےمیں شرکت کی دعوت دی ہے۔ گورنر کےپی فیصل کریم کنڈی اسلام آباد سےپشاور کےلیےروانہ ہوگئے، انہوں نےاسلام آباد میں تمام مصروفیات ترک کردیں۔

فیصل کریم کنڈی وزیرِاعلیٰ ہاؤس میں گرینڈ جرگہ میں شریک ہوں گے، جرگہ تمام سیاسی جماعتوں کےپارلیمانی لیڈرز کی مشاورت سےبلایاگیا ہے۔گرینڈ جرگےمیں امن وامان کی صورتِ حال، پشتون قومی جرگہ اورمختلف امورپربات ہو گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button