پاکستان

شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس،پاکستان کا اب افغان طالبان حکومت کی سفارتی حمایت سےگریز

شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں افغانستان اس تنظیم میں آبزرور کا درجہ رکھتا ہے لیکن افغان کی وآپسی کے بعد سے افغانستان کا اسٹیٹس معطل ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں افغانستان اس تنظیم میں آبزرور کا درجہ رکھتا ہے لیکن افغان کی وآپسی کے بعد سے افغانستان کا اسٹیٹس معطل ہے جس وجہ سے وہ اس مٹینگ میں شریک نہیں ہو رہا اس سے پاک افغان تعلقات کے جاری حالات کا بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے پاکستان اب افغان طالبان حکومت کی سفارتی حمایت سے گریز ہی کرتا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button