پاکستان
26ویں آئینی ترمیم کے بعد کون کون سے ججز فارغ ہو جائیں گے؟ نام سامنے آگئے
یحییٰ آفریدی کے منتخب ہونے کے بعد جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کے پاس شاید فوجی طرز عمل کے مطابق سپریم کورٹ میں رہنے کا کوئی جواز ہی باقی نہیں رہا

اسلام آباد(کھوج نیوز) 26 ویں ترمیم کے بعد اب جب پارلیمنٹ کی کمیٹی یہ فیصلہ کرئے گی کہ تین سنیئر موسٹ جج میں سے کون چیف جسٹس ہوگا تو یحییٰ آفریدی کے منتخب ہونے کے بعد جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کے پاس شاید فوجی طرز عمل کے مطابق سپریم کورٹ میں رہنے کا کوئی جواز باقی نا رہے کہ فوج میں "سپر سیڈ ” جنرل ہو تو سنیئرز ماتحت کو سیلوٹ کرنے کے بجائے استعفیٰ دینے کو ترجیح دیتے ہیں لیکن یہاں کیا معاملہ ہوتا ہے صرف چند دن انتظار اور ۔