پاکستان

تحریک انصاف نےمنحرف اراکین کوشوکازنوٹسزجاری کردیے

پی ٹی آئی کی جانب سے شوکاز نوٹسز زین قریشی، ریاض فتیانہ کو جاری کیے گئے ہیں۔ پارٹی ہدایات کی خلاف ورزی پر مقداد علی خان، اسلم گھمن کو بھی شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے ہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے منحرف اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری کردیے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے شوکاز نوٹسز زین قریشی، ریاض فتیانہ کو جاری کیے گئے ہیں۔ پارٹی ہدایات کی خلاف ورزی پر مقداد علی خان، اسلم گھمن کو بھی شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button