پاکستان

چیئرمین سینیٹ کا بیان، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

پیپلز پارٹی سے حکومت کا جو تحریری معاہدہ ہوا اس پر عمل کیا جائے، مہذب دنیا میں مذاکرات سے ہی مسائل کا حل نکالا جاتا ہے، تمام سیاسی مسائل کا حل مذاکرات ہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے بیان کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں جو کہ ملکی سیاست کے لئے اچھی خبر نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا پہلے بھی حصہ نہیں تھی اور آئندہ بھی نہیں ہوگی’ پاکستان پیپلز پارٹی سے حکومت کا جو تحریری معاہدہ ہوا ہے اس پر عمل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی سے حکومت کا جو تحریری معاہدہ ہوا اس پر عمل کیا جائے، مہذب دنیا میں مذاکرات سے ہی مسائل کا حل نکالا جاتا ہے، تمام سیاسی مسائل کا حل مذاکرات ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button