پاکستان

پاکستان کی دو مشہور کمپنیز پر بھاری جرمانہ عائد

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پاکستان کی دو مشہور کمپنیزپر غلط اشتہار چلانے پر سترہ کروڑکاجرمانہ عائد کیا گیا ہے

لاہور (کھوج نیوز)سی سی پی(کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان) نے پاکستان فروٹ جوس کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے دائر کی گئی شکا یت پر عمل کرتے ہوئے اومور اور والز پرسترہ کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ پاکستان فروٹ جوس کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ نے اپنی شکایت میں درج کیا تھا کہ یہ کمپنیز فروزن ڈیزرٹ کو آئس کریم کے طو رپر دکھا کرفروخت کرتے ہیں ۔اس شکایت پر کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے عمل کرتے ہوئے دونوں کمپنیز پر سترہ کروڑ کا بھاری جرمانہ عائد کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button