پاکستان

بڑی خبر آگئی، شوال کا چاند نظر آگیا؟

شوال کا چاند پاکستانی وقت کے مطابق 15.58 بجے تشکیل پایا' کل غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمرتقریبا 27 گھنٹے ہوگی اور کل پاکستان میں شوال کا چاندنظر آنے کا امکان ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) مسلمانوں کے لئے بڑی خبر آگئی ہے ، ملک بھر میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے؟ سعودی عرب اور ملک بھر میں عید الفطر کب ہوگئی؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سپارکو کے مطابق شوال کا چاند پاکستانی وقت کے مطابق 15:58 بجے تشکیل پایا۔ سپارکو نے بتایاکہ کل غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمرتقریبا 27 گھنٹے ہوگی اور کل پاکستان میں شوال کا چاندنظر آنے کا امکان نہایت روشن ہے۔ خیال رہے کہ ملک میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی کل طلب کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی صوبائی دارالحکومتوں میں ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button