پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف اور میاں محمد نواز شریف عیدالفطر کہاں منائیں گے؟
وزیراعظم شہباز شریف عید الفطر لاہور میں منائیں گے اور ماڈل ٹاؤن میں ہی عید کی نماز ادا کریں گے

اسلام آباد(کھوج نیوز)وزیراعظم شہباز شریف عید الفطر لاہور میں منائیں گے اور ماڈل ٹاؤن میں ہی عید کی نماز ادا کریں گے۔ان کے ہمراہ سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز بھی عید لاہور میں کریں گے۔جبکہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف عید کی نماز جاتی امرا میں ادا کریں گے جبکہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز بھی عید لاہور جاتی امرا میں منائیں گی۔