پاکستان

نوازشریف کی سرگرمیاں شروع کس اجلاس میں شرکت کریں گے ؟تفصیلات منظرپر

نواز شریف کی سول سیکریٹریٹ میں اہم اجلاس میں شرکت کریں گے

لاہور(کھوج نیوز)ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف سول سیکریٹریٹ پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی سول سیکریٹریٹ میں اہم اجلاس میں شرکت کریں گے اوراس کے علاوہ والڈ سٹی آف لاہور کی گورننگ باڈی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف پیٹرن چیف کے طور پر اجلاس میں شریک ہوں گے۔اس اجلاس میں چیف سیکریٹری سمیت دیگر اہم حکام بھی شرکت کریں گے۔اس کے علاوہ نواز شریف کی موجودگی میں پالیسی امور پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button