پاکستان

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان بھی ایک بڑا معاہدہ طے پا گیا

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور ڈیوڈ لیمی نے رابطے میں رہنے اور تعاون بڑھانے پر بھی زور دیا ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس گفتگو کے دوران اقوام متحدہ سمیت عالمی فورمز پر تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ نے بتایا کہ دونوں رہنماں نے اقوام متحدہ میں رواں ماہ ہونے والے اجلاسوں کی سائیڈ لائنز پر ملاقات کرنے پر اتفاق کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور ڈیوڈ لیمی نے رابطے میں رہنے اور تعاون بڑھانے پر بھی زور دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button