پاکستان

ڈاکٹر وردہ قتل کیس، تحقیقاتی کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

پشاور (کھوج نیوز) پشاور میں قتل ہونے والی ڈاکٹر وردہ کیس میں تحقیقاتی کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے، یہ ٹیم کتنی رکنی ہے اور اس ٹیم میں کون کون شامل ہے؟ تفصیل سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ چیئرمین پروینشل انسپکشن ٹیم خیام حسن اور ڈی جی پراسیکیوشن جے آئی ٹی میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اے آئی جی سونیا شمروز، ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید ، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کینمائندے بھی جے آئی ٹی کا حصہ ہوں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ جے آئی ٹی 5 دنوں میں ڈاکٹر وردہ قتل کیس سے متعلق رپورٹ پیش کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button