شوبز

لیجنڈ اداکار قوی خان کا انتقال، شوبز ستارے سوگ میں مبتلا

شوبز فنکاروں کی بڑی تعداد نے مختلف سوشل میدیا پلیٹ فارم کے ذریعے مایاناز اداکار قوی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

لاہور(شوبز رپورٹر) پاکستان شوبز اندسٹری کے معروف لیجنڈری اداکار قوی خان کے انتقال کی خبر سنتے ہی شوبز انڈسٹری میں سوگ کا سماء چھا گیا۔ ہر آنکھ اشک بار ہوگئی۔

شوبز فنکاروں کی بڑی تعداد نے مختلف سوشل میدیا پلیٹ فارم کے ذریعے مایاناز اداکار قوی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور ان کے کام کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ شو بز شخصیات نے یہ بھی مطالبہ کیا عظیم اداکار کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ ہو نی چاہیے۔

شردھا کپور اپنی نئی فلم میں کس کے ساتھ جلوہ گر ہونگی؟ نام سامنے آگیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button