شوبز

شردھا کپور اپنی نئی فلم میں کس کے ساتھ جلوہ گر ہونگی؟ نام سامنے آگیا

بالی ووڈ اداکار ہ شردھا کپور اپنے آنے والی نئی فلم ''تو جھو ٹی میں مکار '' میں اداکار رنبیر کپور کے ساتھ جلوہ گر ہونگی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکار ہ شردھا کپور اپنے آنیوالی فلم تو جھو ٹی میں مکار میں رنبیر کپور کے ساتھ جلوہ گر ہونگی ۔شردھا کا کہنا تھا کہ میں کافی ٹائم سے رنبیر کے ساتھا کام کرنا چاہ رہی تھی ۔

انہوں نے کہا بطور اداکا ر رنبیر ا نتہائی قابل ستائش ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ رنبیر ایک ورسٹائل اداکار ہیں ۔ انہوں نے مختلف فلموں میں منفرد کردار ادا کر کے اپنی صلاحیتون کا لوہا منوایا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمار ی آنیوالی فلم ہلکی پھلکی کامیڈی فلم ہے ۔ اس فلم میں رنبیر کے سا تھ کام کر کے میں نے خوب انجو ائے کیا ہے ۔

امیتابھ بچن فلم کی شوٹنگ چھوڑ کر اسپتال کیوں پہنچے گئے؟ بڑا راز سامنے آگیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button