شوبز

امیتابھ بچن فلم کی شوٹنگ چھوڑ کر اسپتال کیوں پہنچے گئے؟ بڑا راز سامنے آگیا

امیتابھ فلم ''پروجیکٹ کے'' کی شوٹنگ کے دوران پسلی میں چوٹ لگنے سے زخمی ہو گئے اور طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال پہنچ گئے

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ لیجنڈ داکار امیتابھ بچن نے ان خبروں کی تصدیق کی ہے کہ انہیں حیدرآباد میں اپنی آنے والی فلم ‘پروجیکٹ کے’ کی شوٹنگ کے دوران پسلی میں چوٹ آئی ہے ۔

ا میتابھ بچن کی اس آنیوالی فلم میں پربھاس اور دیپیکا پڈوکون بھی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ شوٹنگ کے دوران اخمی ہونے پر امیتابھ کو فوری ہسپتال لے جایا گیا داکٹروں کی جانب سے ادا کار کو آرام کا مشورہ دئیے جانے کے باعث فلم کی شوٹنگ عارضی طور پر منسوخ کر دی گئی ہے ۔ امیتابھ نے اپنے بلاگ میں لکھا ہے کہ چوٹ کی وجہ سے انھیں پسلی میں شدید درد ہے ۔ تاہم ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چند ہفتوں میں میرا زخم ٹھیک ہو جائیگا ۔

ودیا بالن کے دبنگ بیان نے بھارتی شوبز انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button