شوبز

آئمہ بیگ کو کس قسم کی شرمناک پیشکش کا سامنا کرنا پڑا ؟راز کھل گیا

گلوکار ہ نے بتایا کہ اس وقت وہ امریکی ریاست اوہایو میں رہائش پذیر تھیں جب یہ واقعہ پیش آیا۔ آئمہ بیگ نے بتایا ان کو فون کال پر ایک 72 سالہ بوڑھے شخص نے ناشتے پر پائن ایپل پین کیکس پر ڈیٹ کرنے کی دعوت دی

کراچی( کھوج نیوز) نامور گلوکارہ آئمہ بیگ کو 70سالہ عمرہ رسیدہ شخص کی جانب سے کس قسم کی شرمناک پیشکش کی گئی ،چشم کشا راز کھل گیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں ایک 72 سالہ بوڑھے شخص نے ان کو ڈیٹ پر چلنے کی دعوت دی تھی۔ گلوکار ہ نے بتایا کہ اس وقت وہ امریکی ریاست اوہایو میں رہائش پذیر تھیں جب یہ واقعہ پیش آیا۔ آئمہ بیگ نے بتایا ان کو فون کال پر ایک 72 سالہ بوڑھے شخص نے ناشتے پر پائن ایپل پین کیکس پر ڈیٹ کرنے کی دعوت دی۔گلوکارہ نے یہ انکشاف بھی کیا کہ جو وہ 16 برس کی تھیں تو وہ ایک کال سینٹر میں کام کرتی تھیں تاکہ کچھ اضافی رقم جوڑ سکیں اور وہ لوگوں کو امریکا میں کیبل کے کنکشن فروخت کیا کرتی تھیں۔

اب تو عہد کر لیا ہے نتھ کبھی بھی نہیں اُترواوں گی ،عائشہ عمر کا کھلم کھلا اعلان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button