شوبز

رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا کا نیٹ فلکس پر بڑا دھماکہ، پرستار بھی پریشان

جارجینا 2017 میں اس وقت دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنیں جب انہوں نے اسٹار پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ اپنے تعلقات کا آغاز کیا

ریاض(کھوج نیوز، این این آئی) اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا جلد اپنے نیٹ فلکس ریئلٹی شو ‘آئی ایم جارجینا’ کے سیزن 2 کے ساتھ واپس اسکرین پر نظر آئیں گی۔

بالی ووڈ سٹار بوبی دیول 54 سال کے ہوگئے

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 28 سالہ ارجنٹائن کی ماڈل اور کاروباری خاتون نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نیٹ فلکس ریئلٹی شو ‘آئی ایم جارجینا’ کے سیزن 2 کیساتھ رواں سال مارچ میں واپس آنے کا اعلان کیا ہے۔نیٹ فلکس ریئلٹی شو کے پہلے سیزن میں کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا کی انتہائی پرتعیش زندگی پر مبنی 6 قسطیں نشر کی گئی تھیں جس کے بعد سے شائقین ان کی دنیا بھر سیر، سپر اسٹارز سے ملاقات اور پرتعیش دوروں سے بھرے نئے سیزن کا انتظار کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button