شوبز

ہائوس آف دی ڈریگن کا دوسرا سیزن کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا

ہاؤس آف دی ڈریگن کا دوسرا سیزن آئندہ ہفتے ریلیز کیا جا ئیگا ' شوٹنگ برطانیہ میں کی جارہی ہے جو کہ آئندہ سال تک شائقین کیلئے پیش کی جائے گی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) امریکی چینل ایچ بی او میکس کی سیریز ہاؤس آف ڈریگن کے دوسرے سیزن کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بلاک بسٹر سیریز کی شوٹنگ برطانیہ میں کی جارہی ہے جو کہ آئندہ سال تک شائقین کیلئے پیش کی جائے گی۔

کہا جارہا ہے کہ دوسرے سیزن میں پہلے سیزن کی طرح 8 کے بجائے 6 قسطیں ہوں گی ایچ بی او کی ایک ترجمان نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ سیزن 2 میں دو اقساط کم کرنے کا فیصلہ اسٹوری کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔دوسری جانب یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ہاؤس آف ڈریگن کا تیسرا سیزن بھی پیش کیا جائے گا تاہم یہ کب ریلیز ہوگا اس حوالے سے ابھی کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

ایشوریا رائے کی تامل فلم ”پونین سیلون” کا ٹریلر ریلیز، پورے بھارت میں دھوم

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button