شوبز

ایشوریا رائے کی تامل فلم ”پونین سیلون” کا ٹریلر ریلیز، پورے بھارت میں دھوم

فلم میں ملکہ نندنی کا کردار نبھانے والے ایشوریا رائے روایتی گلابی لباس میں جلوے بکھیرتی ہوئی نظر آئیں

ممبئی (آن لائن)ایشوریا رائے کی تامل فلم ”پونین سیلون” کا ٹریلر ریلیز، پورے بھارت میں دھوم ‘بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی تامل فلم ”پونین سیلون ”جلد سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چنائی میں تامل فلم ‘ پونین سیلون ون کے سیکول پو نین سیلون ٹو کے ٹریلر اور میوزک لانچ کی تقریب ریڈ کارپٹ منعقد کی گئی۔ریڈ کارپٹ پر فلمی ستاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، فلم میں ملکہ نندنی کا کردار نبھانے والے ایشوریا رائے روایتی گلابی لباس میں جلوے بکھیرتی ہوئی نظر آئیں۔فلم میں شہزادی کنڈاوائی کا کردار ادا کرنے والی تریشا نے ریڈ کارپٹ پر نیلے رنگ کی دیدہ زیب ساڑھی میں واک کی جبکہ فلم میں پونین سیلون کا مرکزی کردار نبھانے والے جیام روی عرف ارولموزی ورمن نے سیاہ رنگ کے لباس کا انتخاب کیا۔

خود کشی سے روکنے میں راہول گاندھی کا کیا کردار تھا؟ اداکارہ دیویا سپندنا نے بتا دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button