شوبز

اداکارہ اشنا شاہ نے کتوں کی خاطر شوہر کو خیر باد کہہ دیا ؟

مسئلہ 2 نئے پالتو کتے لے کر آنا نہیں ہے بلکہ مسئلہ میرے شوہر کو 2 نئے کتوں کو پالنے کے لئے راضی کرنا ہے: اداکارہ اشنا شاہ

کراچی (شوبز رپورٹر، آن لائن) اداکارہ اشنا شاہ نے کتوں کی خاطر شوہر کو خیر باد کہہ دیا ؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ حال ہی میں گالفر حمزہ امین کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ مسئلہ 2 نئے پالتو کتے لے کر آنا نہیں ہے بلکہ مسئلہ میرے شوہر کو 2 نئے کتوں کو پالنے کے لئے راضی کرنا ہے۔ انہوں نے مداحوں سے اس حوالے سے مشورہ مانگتے ہوئے لکھا ہے کہ کیا آپ لوگوں کچھ تجاویز دے سکتے ہیں؟ اداکارہ کے اس ٹوئٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے فوری ردِعمل دیا اور بہت سی دلچسپ تجاویز دیں۔

اداکارہ علیزے شاہ کو سنگین بیماری لاحق؟ ڈاکٹر بھی پریشان، سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button