شوبز

سدھارتھ ساگر کی ”کپل شرما” شو سے علیحدگی کیوں؟ شرمناک کہانی سامنے آگئی

سدھارتھ ساگر کے شو کے پروڈیوسرز کے ساتھ مالی تنازعات پیدا ہوگئے' کپل شرما شو سے الگ ہونے کی اطلاعات غلط اور جھوٹی ہیں، سدھارتھ ساگر

ممبئی (این این آئی)سدھارتھ ساگر کی ”کپل شرما” شو سے علیحدگی کیوں؟ شرمناک کہانی سامنے آگئی ‘ معروف بھارتی کامیڈین سدھارتھ ساگر نے ان اطلاعات کو غلط قرار دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ وہ بھارتی ٹی وی کے مشہور کپل شرما شو سے الگ ہورہے ہیں، سدھارتھ ساگر نے کہا کہ ایسا کچھ نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل شو میں پرفارم کرنے والے کرشنا ابھیشک کپل شرما شو چھوڑ چکے ہیں۔ جس کے بعد اب یہ ان اطلاعات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سدھارتھ ساگر کے شو کے پروڈیوسرز کے ساتھ مالی تنازعات پیدا ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے وہ شو چھوڑ رہے ہیں۔ تاہم سدھارتھ نے ایک ملاقات میں ان اطلاعات کو جھوٹی خبریں قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔

پاکستانی فلم میکروں کو بھارتی فلمسازوں کی شاگردی کرنی چاہیے، عدنان صدیقی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button