شوبز

کریتی سینن شاہ رخ خان پر کیوں بھڑک اٹھیں؟ اہم خبر سامنے آگی

کریتی سینن نے شاہ رخ خان کی تعریف کرتے ہوئے مان لیا کہ وہ ان کی زندگی بھر کے لیے مداح بن گئی ہیں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی مذہب سے متعلق گفتگو پر اپنا ردعمل دیا ہے۔کریتی سینن نے شاہ رخ خان کی تعریف کرتے ہوئے مان لیا کہ وہ ان کی زندگی بھر کے لیے مداح بن گئی ہیں۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر 32سالہ کریتی سینن نے شاہ رخ خان کی مذہب اور اتحاد سے متعلق گفتگو کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان کی تعریف کی۔اداکارہ نے لکھا کہ شاہ سر آپ سے محبت ہے آپ نے پھر سے میرا دل چرا لیا۔کریتی سینن نے شاہ رخ خان کے لیے فین فار لائف کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

انوشے اشرف نے ایسا کونسا کارنامہ کیا کہ بھارتی میڈیا میں چرچے ہونے لگے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button