شوبز

اداکارہ ریشم بھی فواد چوہدری کے حق میں بول پڑیں، بڑا مطالبہ کر دیا

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے ساتھ ہونے والے ظلم کو بند کیا جائے اور ان کو ان کی بیٹیوں سے ملنے دیا جائے: ریشم کا حکومت سے مطالبہ

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریشم نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے ساتھ ہونے والے ظلم کو بند کیا جائے۔ریشم نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔انہوں نے اس ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں حکومت پاکستان سے اپیل کرتی ہوں کے فواد چوہدری کے ساتھ ہونے والے ظلم کو بند کیا جائے اور ان کو بیٹیوں سے ملنے کی اجازت دی جائے۔انہوں نے کہا کہ خدارا ان دونوں معصوم بچیوں، نسا اور مِرحا کو سیاست سے دور رکھا جائے اور فوری طور پر ان کے والد سے ملوایا جائے۔

پائلٹ کی ٹریننگ مکمل، مہوش حیات کا شوبز انڈسٹری کو خیر باد؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button