شوبز

امریکی اداکار لینس ریڈک کی موت کیسے ہوئی؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

لینس ریڈک نے مشہور فلم سیریز جان وک سمیت دیگر فلموں میں ٹی وی شوز میں بھی کام کیا' انکی عمر ساٹھ برس تھی

واشنگٹن (آن لائن) امریکی اداکار لینس ریڈک اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کی موت کی وجہ فی الحال سامنے نہیں آئی ہے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ موت طبی تھی۔

لینس ریڈک نے مشہور فلم سیریز جان وک سمیت دیگر فلموں میں ٹی وی شوز میں بھی کام کیا۔ انکی عمر ساٹھ برس تھی ۔ رپورٹس کے مطابق اداکار کے اہلخانہ میں بیوی اور 2 بچے شامل ہیں۔

ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button