شوبز
ملالہ یوسف زئی نے رنویر سنگھ کو دیا ایسا کرارا جواب کہ …؟
رنویر سنگھ کی ملالہ یوسف زئی سے سیلفی کی درخواست، جس کے جواب میں ملالہ یوسف زئی نے ان کو کھری کھری سنا دیں
ممبئی (کھوج نیوز شوبز ڈیسک، این این آئی)بالی ووڈ کے منچلے اداکار رنویر سنگھ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے مداح نکلے، ساتھ سیلفی لی اور سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی۔
انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق امریکی ریاست یوٹاہ کے سالٹ لیک سٹی میں این بی اے کی جانب سے منعقد ہونے والی آل اسٹار سیلیبریٹی گیمز میں شرکت کی۔نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقد ہونے والے اس آل اسٹار سیلیبریٹی گیمز میں دنیا بھر سے معروف شخصیات نے حصہ لیا اور باسکٹ بال کا کھیل پیش کیا۔اس دوران بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو خوب سراہا اور ملالہ اور ان کے شوہر عصر ملک کے ہمراہ تصاویر بنوائیں اور انسٹاگرام پر شیئر کیں۔
راکھی ساونت کی نماز پڑھتے ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر تبصرے جاری