شوبز

راکھی ساونت ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا کر خبروں کی زینت بن گئیں

بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت نے بھی برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم لہرانے والی ویڈیو کو اپنی انسٹا اسٹوری کا حصہ بنایا

ممبئی (آن لائن) اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہور بالی ووڈ اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت ایک بار پھر پاکستانی پرچم کا استعمال کر کے میڈیا میں چرچوں کی زینت بن گئیں ۔

پاکستانی سفارتخانے نے برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی لیکن بات یہیں ختم نہیں ہوئی، اس ویڈیو نے ایک نیا رخ اس وقت اختیار کیا جب بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت نے بھی برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم لہرانے والی ویڈیو کو اپنی انسٹا اسٹوری کا حصہ بنایا تاہم انہوں نے اس ویڈیو پر کوئی بھی کیپشن نہیں دیا۔

ماہ رمضان میں شوگر کے مریضوں کو کون کون سی احتیاط کرنی چاہیے؟ رپورٹ آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button